کویت میں نئی حکومت تشکیل دے دی گئی
کویت سٹی (شِنہوا)کویت میں وزیر اعظم شیخ صباح خالد الحمد الصباح کی سربراہی میں نئی حکومت تشکیل دے دی گئی۔پیر کو کویت کے امیر شیخ نواف الاحمد الجابر الصباح نے نئی حکومت سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ نئی حکومت پارلیمنٹ کے تعاون کے ساتھ مستعدی اور ایمانداری سے کام کرتے ہوئے غیر معمولی کوششوں کے متقاضی چیلنجز اور ایک جیسی اہمیت کے حامل امور کے نئے مرحلے میں عہدہ برا ہوگی۔
Load/Hide Comments


