کورنا کے باعث سینیٹرز کا اپنی ایک ماہ کی تنخواہ ایمرجنسی فنڈکو دینے کا اعلان
اسلام آباد: تمام سینیٹرز کا کورنا وائرس کے باعث اپنی ایک ماہ کی تنخواہ ایمرجنسی فنڈ کودینے کا اعلان کردیا جبکہ چیئرمین سینٹ اپنی 3 ماہ کی تنخواہ ایمرجنسی فنڈ کو دینے کا اعلان یہ ایمرجنسی فنڈ حال ہی میں سرکار نے کورنا وائرس کی وباء کیلئے مختص کیا ہے چیئرمین سینٹ صادق سنجرانی نے کہا کہ حکومت کے اقداما قابل تحسین ہیں اور ہم تمام مسائل بروئے کار لائیں گے کورنا سے نمٹنے کیلئے تیار ہیں
Load/Hide Comments