تمپ،منشیات کے عادی افراد کی تعداد بڑھنے لگی، نوجوان زندگی سے ہاتھ دھو بیٹھا
تمپ: منشیات نے ایک اورنوجوان کو نگل لیا،تفصیلات کے مطابق ستائیس سالہ احسان ولد ڈاکٹر بابت گزشتہ رات منشیات کی وجہ سے انتقال کرگئے، واضح رہے تحصیل تمپ کے اکثر بیشتر علاقوں میں منشیات کے عادی افراد کی تعداد زیادہ ہے گزشتہ ماہ بھی 2نوجوان منشیات کے ہاتھوں زندگی کی بازی ہارگئے تھے۔
Load/Hide Comments