قبل از وقت سینیٹ انتخاب ہوئے توعدالت جائیں گے، رانا ثنااللہ
مسلم لیگ ن نے رہنما رانا ثنااللہ کا کہنا ہے کہ 11 فروری سے قبل سینیٹ کا الیکشن شیڈول غیرآئینی ہوگا۔
ان کا کہنا تھا کہ قبل از وقت سینیٹ انتخاب ہوئے توعدالت جائیں گے۔
ن لیگی رہنما رانا ثنااللہ کا مزید کہنا تھا کہ عدالت جانے کا فیصلہ پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کرے گی
Load/Hide Comments


