سندھ میں نماز جمعہ کے اجتماعات پر پابندی عا ئد
کراچی: وزیراطاعات ناصر شاہ کے مطابق 27 مارچ سے 5اپریل تک سندھ میں نماز جمعہ کے اجتماعات پر پابندی عائد کردی گئی مساجد میں صرف تین سے پانچ افراد نماز ادا کرسکیں گے سندھ حکومت کے ترجمان سینٹر مرتضی وہاب کے مطابق فیصلہ کا اطلاق کل سے ہوگا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے واضح رہے کہ آج صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کے زیرصدارت علماء کرام کے ساتھ ایک میٹنگ بھی ہوئی تھی جس میں علماء کرام سے یہ طے پایا تھا کہ نماز جمعہ کے اجتماعات کو محدود کیا جائیگا
Load/Hide Comments