صدرایردوآن کی توہین کے الزام میں 903 بچوں کے خلاف مقدمات قائم
انقرہ(این این آئی)ترکی میں صدر رجب طیب ایردوآن کی توہین کے الزام میں 903لڑکوں کے خلاف مقدمات قائم کئے گئے ہیں،غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ترکی کی وزارتِ انصاف کے فراہم کردہ اعدادوشمار سے انکشاف ہوا کہ گذشتہ چھ سال کے دوران میں صدر کی توہین کے الزام میں 128872 درخواستوں کی تحقیقات کی گئی
Load/Hide Comments


