ڈاکٹرمالک بلوچ اور نواب زہری کیخلا ف کرپشن کی تحقیقات کی منظوری

اسلام آباد:چیئرمین نیب کی زیرصدارت ایگزیکٹوبورڈکا اجلاس منعقد ہوا جس میں سابق وزرائے اعلیٰ بلوچستان عبدالمالک بلوچ،نواب ثنا اللہ اور ن لیگ کے سیف الملوک کھوکھر کیخلاف کرپشن انکوائری ،سابق لیگی ایم این اےمدثراوراظہرقیوم کیخلاف تحقیقات جبکہ عمران علی یوسف ودیگرکیخلاف بدعنوانی کاریفرنس دائرکرنےکی منظوری دی گئی

اپنا تبصرہ بھیجیں