ہم خیال دوستوں کے ساتھ بلوچ قومی جہد کو آگے بڑھانا چاہتے ہیں،نواب رئیسانی

کوئٹہ:سابق وزیر اعلی بلوچستان نواب محمد اسلم رئیسانی نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ ہم انتخابات میں کسی جماعت کے حمایت یافتہ امیدوار نہیں تھے بلکہ اتحادی تھے، کسی جماعت میں شمولیت کا ارادہ نہیں، آزاد حیثیت سے کامیاب ہوئے اگر ہم چاہتے برسراقتدار جماعت میں شامل ہو کہ اقتدار میں آ سکتے تھے لیکن چاہتے ہیں کہ ہم نظر دوستوں کے شانہ بشانہ بلوچ قومی جدوجہد کو آگے بڑھائیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں