سابق سیکرٹری فشریز نصیر موسیانی وڈی جی 8روزہ ریمانڈ پر نیب کے حوالے

کوئٹہ (اسٹاف رپورٹر) احتساب عدالت کوئٹہ کے جج منور شاہوانی کے عدالت میں محکمہ ماہی گیری میں اختیارات کے مبینہ ناجائز استعمال اور خرد برد کیس سیکرٹری فشریز نصیر موسیانی عدالت میں پیس کردیئے گئے جس پر فاضل عدالت نے سابق سیکرٹری فشریز اور ڈی جی فشریز کو مزید آٹھ روز ہ ریمانڈ پر نیب کے حوالے کردیا دونوں ملزمان پر محکمہ میں غیر مصروف کمپنیوں کو ٹھیکے اور ڈی یلیوری سے پہلے ادائیگیوں کا الزام ہے

اپنا تبصرہ بھیجیں