کریمہ بلوچ کے بہیمانہ قتل کے خلاف بلوچ یکجہتی کمیٹی کی طرف سے ڈیرہ غازی خان میں احتجاجی ریلی نکالی جائے گی

بلوچ یکجہتی کمیٹی کی جانب سے ملک گیر احتجاجی سلسلے کا اعلان کیا گیا ہے اور اسی سلسلے میں کل کوئٹہ اور حب چوکی میں احتجاجی ریلی نکالی گئی جس میں ہزاروں کہ تعداد میں افراد نے شرکت کی. اسی تسلسل کو جاری رکھتے ہوئے بلوچ یکجہتی کمیٹی کی جانب سے ڈیرہ غازی خان میں بروز ہفتہ احتجاجی ریلی نکالنے کا اعلان کیا ہے.
بلوچ یکجہتی کمیٹی ڈیرہ غازی خان کے باشعور بلوچ عوام سے ریلی میں شرکت کی اپیل کرتی ہے

اپنا تبصرہ بھیجیں