کریمہ بلوچ کے قتل کیخلاف بلوچ یکجہتی کمیٹی کے زیراہتمام آج سوراب میں ریلی نکالی جائیگی

سوراب:بلوچ یکجہتی کمیٹی سوراب کی جانب سے قومی رہنما بانک کریمہ بلوچ کی بیہمانہ،سفاک قتل کے خلاف اور انصاف کے حصول کے لئے ایک احتجاج ریکارڈ کروایا جاہیگا۔
بانک کریمہ بلوچ کی زندگی بلوچ مرد و زن کے لئے مشعل راہ ہے ۔ جو بلوچ قومی خدمات کی پرخار و کٹھن راہ پر تمام عمر چلتے رہے اور بلوچ قومی مقصد کے لئے قربان ہوگئیں ۔
باشعور و عظیم بلوچ راج، سے مہذب دنیا اور انسانی حقوق کے عالمی اداروں سے بلوچ بیٹی کی پراسرار موت کا حقیقی سراغ لگانے کی اپیل میں شانہ بشانہ شریک ہونے کی درخواست کی جاتی ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں