جرمنی میں فائرنگ سے چار افراد زخمی

برلن :جرمنی کے دارالحکومت برلن میں فائرنگ کے نتیجے میں چار افراد زخمی ہو گئے،میڈیارپورٹس کے مطابق پولیس کی خاتون ترجمان نے بتایا کہ چاروں زخمیوں کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔ ترجمان کے مطابق کورٹس برگ کے علاقے میں پیش آنے والا یہ واقعہ باہمی جھگڑے کا نتیجہ ہے اور اس کے پیچھے سیاسی محرکات کو کوئی ثبوت نہیں ملا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں