یکم اپریل سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کسی قسم کا ردوبدل نہ کرنے کا اعلان
اسلام آباد: ترجمان پٹرولیم ڈویژ ن نے کہاہے کہ یکم اپریل سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کسی قسم کا ردوبدل نہیں ہو گا۔ ترجمان پٹرولیم ڈویژن نے ایک بیان میں کہاکہ پٹرول، ڈیزل اور دیگر پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں 25 مارچ والی شرح پر برقرار رکھی جائیں گی۔
Load/Hide Comments