سعودی عرب، 4 مقامات پر تیل اور گیس کے نئے ذخائر دریافت

ریاض :سعودی عرب میں 4 مقامات پر تیل اور گیس کے نئے ذخائر دریافت ہوگئے۔ غیرملکی خبر رساں ادارے کے مطابق سعودی عرب کے وزیر برائے توانائی کی طرف سے اس کی تصدیق کی گئی ہے کہ مملکت میں 4 مختلف مقامات پر تیل اور گیس کے نئے ذخائر دریافت ہوئے ہیں

اپنا تبصرہ بھیجیں