سپریم کورٹ نے جسٹس عیسیٰ کیس کی 30 مارچ کو مقرر کردہ سماعت ملتوی کردی

اسلام آباد:کورونا وائرس اور موجودہ لاک ڈاؤن کے تناظر میں سپریم کورٹ نے جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے خلاف دائر صدارتی ریفرنس کو چیلنج کرنے والی درخواستوں کی سماعت ملتوی کردی جو 30 مارچ (پیر کے روز) سماعت کے لیے مقرر تھیں۔اسی سے متعلق پیشرفت میں عدالت عظمیٰ نے درخواستیں، پٹیشنز، اپیلیں اور نظر ثانی کی پٹیشن دائر کرنے کے لیے ایک ماہ کی حد بھی ختم کردی کیوں کہ عدالت عظمیٰ کا مرکزی بینچ اور مختلف شہروں میں تمام رجسٹری برا

اپنا تبصرہ بھیجیں