عمان کا غیر ملکیوں کیلئے ملکی سرحدیں کھولنے کا اعلان

مسقط:عمان نے 29دسمبر سے اپنی زمینی،فضائی اور سمندری سرحدیں کھولنے کا اعلان کردیا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے نے بتایاکہ حکومتی بیان کے مطابق عمان میں داخلے کیلیے تمام ممالک سے آنے والوں کیلیے سفر سے 72 گھنٹے قبل کا کووڈ 19 کا منفی ٹیسٹ لازمی قرار دیا گیا ہے

اپنا تبصرہ بھیجیں