کوئٹہ میں فائر نگ ایک شخص زخمی

کوئٹہ:کوئٹہ میں فائر نگ ایک شخص زخمی۔ پو لیس کے مطابق پیر کوکوئٹہ کے علا قے سر یاب روڈ پر لڑائی جھگڑے کے دوران فا ئر نگ سے شکیل نامی شخص زخمی ہو گیا پو لیس نے زخمی کو فوری طورپر طبی امداد کیلئے ہسپتال منتقل کر دیا مز ید کاروائی جا ری ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں