اوستہ محمد،ویگن کو حادثہ سات افراد زخمی، تین کی حالت نازک

اوستہ محمد :جیکب آباد سے اوستہ محمد آنے والی ویگن کو حادثہ سات افراد زخمی، تین کی حالت نازک لاڑکانہ ریفر کردیا گیا تفصیلات کے مطابق جیکب آباد سے اوستہ محمد کے مسافر ویگن کو محبت شاخ کے قریب اس وقت حادثہ پیش آیا کہ ویگن کے آگے موٹر سائیکل سوار نے اچانک پریک لگایا اس کو بچاتے ہوئے ویگن کھا ہی میں الٹ گئی جس کے نتیجے میں متعد مسافر زخمی ہوئے جن میں خوا تین اور بچے بھی شامل ہیں جن میں سات افراز زیادہ زخمی بتائے جاتے ہیں

اپنا تبصرہ بھیجیں