افغانستان میں 2غیر ملکی سفارتکاروں اور نیٹو مشن دفتر کے 4سرکاری اہلکاروں میں وائرس کی تصدیق
کابل،افغانستان کی وزارت عوامی صحت کے ترجمان وحیداللہ مایار نے کہاہے کہ ملک میں نوول کرونا وائرس کے 11نئے مریضوں کی تصدیق ہوئی ہے جس کے بعد ملک میں کل مریضوں کی تعداد91 تک پہنچ گئی ہے۔جمعہ کے روز عہدیدار کے مطابق 8نئے مریض ہرات اور 2مریض اس کے ہمسایہ میں واقعہ نیمروز میں سامنے آئے ہیں
Load/Hide Comments