کوئٹہ، قندھاری بازار میں بغیر ماسک پہنچے نمازیوں کو واپس کردیاگیا
کوئٹہ، قندھاری بازار میں واقع قندھاری جامع میں جمہ نماز کیلئے آنے والے نمازیوں کو سیکورٹی فورسز نے اس وقت واپس کرلیا جنہوں نے ماسک نہیں پہنا تھا، شہریوں نے سیکورٹی فورسز کو بتایا کہ میڈیکل سٹوروں پر ماسک موجود نہیں لیکن سیکورٹی اہلکاروں نے بغیر ماسک پہننے والے نمازیوں کو واپس کردیا
Load/Hide Comments