نوکنڈی‘ غیرقانونی طورپرایران جانیوالے 15افغان باشندے گرفتار
نوکنڈی، نوکنڈی لیویز فورس کی کاروائی،غیر قانونی ایران جانے والے پندرہ افغانی باشندے گرفتار کرلیے گئے تفصیلات کمیطابق تحصیلدار نوکنڈی عرفان خلجی بمعہ لیویز فورس شہر کے نواح میں معمول کے گشت پہ تھے کہ انہوں نے بغیر دستاویزات کے سفر کرنے پہ پندرہ افعانی باشندوں کو گرفتار کرلیا جوکہ غیر قانونی طریقے سے ایران جانا چائتے تھے اس حوالے سے لیویز مذید تفتیش کررہی ہے۔
Load/Hide Comments