دکی، ٹرالی کی زد میں آکر کانکن جاں بحق

دکی:مقامی کوئلہ کان میں ٹرالی کی زد میں آنے سے ایک کانکن جاں بحق ہوگیا ہسپتال ذرائع کے مطابق کان کن کی شناخت کمالدین ولد ظاہر خان قوم باتوزئی سکنہ قلعہ سیف اللہ کے نام سے ہوگئی۔کانکن کی نعش کان سے نکال کر ضروری کارروائی کے بعد ورثا کے حوالے کردی گئی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں