ہم پہ تنقید کرنے والوں کا زوال اس وقت شروع ہوا جب انہوں نے مشرف کو کوئٹہ ہوائی اڈے پر خوش آمدید کیا
کوئٹہ :سابق وزیر اعلی بلوچستان نواب محمد اسلم رئیسانی نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے بیان میں کہا ہے کہ ہم پہ تنقید کرنے والوں کی جماعت کی زوال اس وقت شروع ہوئی جب زرداری ہاس اسلام آباد کے فون پہ اس پارٹی کے اراکین اسمبلی جنرل مشرف کو کوئٹہ ہوائی اڈے خوش آمدید کہنے گئے اور گونر ہاس میں دوپہر کا کھانا کھایا جس کو شہید محترمہ بینظیر بھٹو کے چاہنے والوں نے نفرت کی نگاہ سے دیکھا۔
Load/Hide Comments


