وفاقی کابینہ کااجلاس سانحہ مچھ کے لواحقین اور دھرنے کے شرکاء 8میں سے 7مطالبات تسلیم کر لئے گئے

کوئٹہ :وفاقی کابینہ کااجلاس سانحہ مچھ کے لواحقین اور دھرنے کے شرکاء 8میں سے 7مطالبات تسلیم کر لئے گئے گزشتہ روز وفاقی کابینہ کااجلاس وزیر اعظم عمران خان کی زیر صدارت منعقد ہوا اجلاس میں وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے وزیرا عظم کو سانحہ مچھ کے لواحقین و دھرنا منتظمین کی جانب سے پیش کئے گئے مطالبات سے آگاہ کیا وفاقی وزیر شیخ رشید نے بتا یا کہ بلوچستان حکومت کے استعفوں کا معاملہ وفاق کے دائرہ اختیار سے باہر ہے تاہم وفاقی حکومت نے مظاہرین کے 8میں سے 7مطالبات تسلیم کر لئے وزیر ا عظم نے کہا کہ سانحہ مچھ کے ظالموں کو اپنے انجام تک پہنچائیں گے وفاقی حکومت متاثرین کو کسی صورت تنہا نہیں چھوڑے گی بلکہ ان کے ہر ممکن مدت کیلئے بھر پور اقدامات اٹھائیں گے

اپنا تبصرہ بھیجیں