چاغی سے خاتون سمیت دوافراد کی لاشیں برآمد
چاغی، تحصیل چاگئے کے ڈھل ایریا سے دو لاشیں برآمد ہوئی ہیں تحصیل دار چاگئے کے مطابق نعشوں میں ایک مرد اور خاتون شامل ہے دونوں کو ہسپتال پہنچا کرابتدائی کارروائی کے بعد ورثا کے حوالے کردیا گیا دونوں کو فائرنگ کرکے قتل کیا تھا مزید تفتیش کی جارہی ہے۔
Load/Hide Comments