کراچی میں دہشتگردی کا خطرہ،نیکٹا نے الرٹ جاری کردیا
کراچی:قومی ادارہ برائے انسداد دہشتگردی (نیکٹا) نے ملک کے معاشی و اقتصادی حب کراچی میں دہشتگردی کے خطرے کے پیشِ نظر الرٹ جاری کردیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق نکٹیا کی جانب سے ایک مراسلہ جاری کیا گیا ہے جس میں شہر میں دہشتگردی کے بڑے خطرے سے آگا ہ کیا گیا ہے
Load/Hide Comments


