پانچ منٹ میں کورونا وائرس کی تشخیص کرنے والا ٹیسٹ تیار
دنیا بھر میں نئے نوول کورونا وائرس سے ہونے والی بیماری کووڈ 19 کی تشخیص کے لیے ہونے والے ٹیسٹ کا نتیجہ کئی گھنٹوں میں ملتا ہے۔یہی وجہ ہے کہ جلد از جلد تشخیص کے لیے ٹیسٹ تشکیل دینے پر کام کیا جارہا ہے۔اب امریکا میںں ایک کمپنی اس حوالے سے تیز ترین ٹیسٹ کو تشکیل دینے میں کامیابی کا دعویٰ کیا ہے۔ایبٹ لیبارٹریز نے یہ کورونا وائرس ٹیسٹ متعارف کرایا ہے جس کی بدولت 5 منٹ میں کسی فرد میں وائرس کی تشخیص کی جاسکتی ہے
Load/Hide Comments