کروناکا روسی صدارتی محل پر حملہ، صدر ولادی میر پوتین محفوظ ہیں، حکام

ماسکو،کرونا جیسی مہلک وباء سے محفوظ ہونے کا دعویٰ کرنے والی روسی قیادت آخر کار اس وباء کا شکار ہوگئی ہے۔ ذرائع بنے بتایا ہے کہ صدر ولادی میر پوتین کی انتظامیہ کے متعدد اہلکاروں میں کرونا کے کرونا کا شکار ہونے کی تصدیق کی گئی ہے تاہم متاثرہ افراد میں سے کسی نے صدر پوتین سے ملاقات نہیں کی۔ اس لیے صدر پوتین اس بیماری سے محفوظ ہیں۔
Load/Hide Comments