بلو چستان میں کو رونا وا ئر س کے 39نئے کیس رپورٹ

کوئٹہ: بلو چستان میں کو رونا وا ئر س کے 39نئے کیس رپورٹ ہو نے کے بعد اب تک متا ثر افراد کی تعداد 18412ہو گئی۔ محکمہ صحت کے کو رونا وا ئرس آپر یشن سیل کی جا ری کر دہ رپورٹ کے مطابق اتوار کو بلو چستان کے 05اضلاع چا غی سے 18،کوئٹہ سے 14،نو شکی سے 04،ژوب سے 02،سبی سے 01کیس رپورٹ ہو نے کے بعد اب تک مجمو عی طورپر متاثر ہ افراد کی تعداد 18412ہو گئی ہے جن میں 17938کے صحت یاب ہو نے کے بعد صو بے میں اس وقت کو رونا وائر س کے ایکٹیو مر یضوں کی تعداد 286ہے جبکہ اب تک صو بے میں کو رونا وائر س سے 188اموات ہو چکی ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں