بلوچستان کے 34اضلاع میں لاک ڈاؤ ن جاری
کوئٹہ:بلوچستان کے 34اضلاع میں کورونا وائرس کے پھیلاؤ سے نمیٹنے کیلئے چھٹے روز بھی لاک ڈاؤن رہا سبزی،گوشت،دودھ اور میڈیکل اسٹور کھلے رہیں تفصیلات کے مطابق کوئٹہ کوروناوائرس کے باعث صوبے بھر میں مکمل لاک ڈاون لاک ڈوان کے دوران کارباری مراکز، ہوٹلز،مارکٹیں چھٹے روز بھی بند رہیں میڈیکل اسٹورز، کریانہ، تندور، سبزی اور فروٹ کی دکانوں کو لاک ڈاون سے استثنیٰ حاصل ہیں شہر میں مو ٹرسائیکل کی ڈبل سوری اور رکشوں میں آ نے جانے پر بھی پابندی عائد کر دی گئی ہے بلوچستان کے 34 اضلاع میں کورونا وائرس کا پھیلا روکنے کیلئے چھٹے روز بھی لاک ڈان جاری ہے بلوچستان کے بھی تمام شہروں میں لوگ گھروں میں ہیں،کاروباری مراکز بند ہیں۔
بری خبر ۔
جی ڈے اے اسپتال میں زیر علاج کرونا وائرس کا مشتبہ مریض دوران علاج چل بسا زرائع کے مطابق گزشتہ شب ہسپتال آنے والے شخص میں کرونا وائرس کے تمام علامات پائے گئے تھے ڈاکٹرز نے جاں بحق ہونے مریض کے خون کے نمونے بھی ٹیسٹ کے لئے بھجوائے ہوئے جو کہ تاحال ہسپتال انتظامیہ کو موصول نہیں ہوئے جاں بحق مشتبہ مریض گوادر کے اسماعیلہ وارڈ میں پچھلے چار ماہ سے رہائش پزیر تھا اور گوادر میں مزدوری کرتا تھا تعلق سندھ کے علاقے میرپور خاص سے بتایا جارہا ہے
Kindly clear the matter because in social media your newspaper news about Gwadar is circulating