راشن بانٹیں گے نہیں، گھروں تک پہنچایئنگے، مراد علی شاہ

کراچی:وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کی زیرصدارت عوام کو رلیف دینے کے حوالے سے اجلاس ,جس میں صوبائی وزراء، چیف سیکریٹری، آئی جی پولیس، ایڈیشنل آئی جی کراچی، پرنسپل سیکریٹری، کمشنر کراچی، سیکریٹری داخلہ، مشیراں، معاونیں خاص، فلاحی تنظیموں کے لوگ شامل ہیں، وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ میں چاہتا ہوں کہ پی ڈی ایم اے کے تحت کورونا رلیف فنڈ کے ذریعہ راشن تقسم کریں، ہم بانٹیں گے نہیں بلکہ لوگوں کہ گھروں تک پہنچائیں گے، ہم لوگوں کو جمع نہیں کرینگے، اس سے پھر کورونا رائرس کے پھیلنے یا لگنے کا خطرہ بڑھ جائے گا، ہم پہلے راشن کا بیگ 14 دن کیلئے دینگے، میں نے تمام فلاحی تنظیموں کو درخواست کی ہے کہ وہ راشن لوگوں کو گھروں میں پہنچائیں،

اپنا تبصرہ بھیجیں