رائیونڈ، تبلیغی جماعت کے 27ارکان میں کرونا کی تصدیق

لاہور:رائیونڈمیں تبلیغی جماعت کے 27ممبران کے ٹیسٹ مثبت آگئے ڈپٹی کمشنر کے مطابق رایؤنڈمیں قیام کرنے والے تبلیغی جماعت کے ابھی تک 35 افراد کے ٹیسٹ کیے گئے ہیں ۔ انہوں نے مزید کہا کہ رائیونڈ میں ابھی بھی 1100سے 1200تک افراد موجود ہیں جن میں 400سے0 50 غیر ملکی ہیں
Load/Hide Comments