انٹرنیٹ ہر شہری کا بنیادی حق ہے۔ڈاکٹر نواب بلوچ
بلوچ اسٹوڈنٹس ایکشن کمیٹی کے چیئرمین ڈاکٹر نواب بلوچ نے سوشل میڈیا کے ویب سائٹس ٹوئٹر میں اپنے ایک ٹوئٹ میں کہا ہے کہ انٹرنیٹ ہر شہری کا بنیاد ی ہے۔وہ علاقے جہاں انٹرنیٹ نہیں ہے وہاں لوگ کرونا وائرس کے حوالے سے بنیادی معلومات سے محروم ہیں،ڈاکٹر نواب بلوچ نے اپنے ٹوئٹ میں مزید کہا کہ انٹرنیٹ کی بندش کی وجہ سے بلوچستان کے طلباء آن لاین کلاسز لینے سے بھی محروم ہیں۔یاد رہیں آج بلوچ طلباء ایکشن کمیٹی کی جانب سے ٹوئٹر میں انٹرنیٹ کی بندش کے خلاف ایک آن لائن ٹوئٹر کمپین چلایا جا رہا ہے۔
Load/Hide Comments