امریکا میں کرونا سے ہلاکتوں کی تعداد 2000سے بڑھ گئی
نیویارک:امریکا اس وقت کرونا کا سب سے زیادہ کیسز رکھنے والا ملک بن چکا ہے، امریکا میں مجموعی طور پر2,114اموات ہوئی ہیں جو روز بروز بڑھتا جا رہا ہے۔ امریکا میں کُل کیسزز کی تعداد 123,012 تک جا پہنچی ہے جو دنیا کے کسی بھی ملک سے سب سے زیادہ ہیں۔امریکی محکمہ صحت کے ماہرین کا کہنا ہے کہ امریکامیں صحت کے حوالے سے بنیادی چیزوں کی کمی ہے خاص طور پروینٹیلیٹرز کی ضرورت ہے۔
Load/Hide Comments