گوادر، کورونا کے باعث مزدور کی ہلاکت کے بعد دیگر 17محنت کش قرنطینہ منتقل
گوادر:گوادرمیں سیکورٹی اداروں کی جانب سے کورونا وائرس سے نمٹنے کے لئے اقدامات جاری پاک فوج کے جوانوں نے اسماعیلیہ وارڈ گوادر میں مشتبہ کورونا وائرس سے متاثر شخص کی ہلاکت کے بعد علاقے کی نگرانی سخت کردی.اس سلسلے میں گوادر میں موجود کورنا وائرس کے فوکل پرسن ڈاکٹر عبدالواحد نے کہا ہے کہ موقع کے بعد مشتبہ ہلاک مریض سے تعلق رکھنے والے اور علاقے میں 17 رہائش پذیر دوسرے مزدوروں کو احتیاطی طور پر سخت حفاظتی حصار میں بسوں کے ذریعے ان کو جی آئی ٹی کورٹناٹن سینٹر میں منتقل کیے ہیں وہاں پر ان 14دن تک کورٹناٹن کیا جائے گا۔
Load/Hide Comments