لٹیروں کی چیخیں نکل رہی ہیں‘فردوس عاشق اعوان

لاہور: وزیراعلی پنجاب کی معاون خصوصی برائے اطلاعات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ جمہوریت اور احتساب لازم و ملزوم ہیں احتساب سے فرار کی کوشش کرنے والے واویلا کر رہے ہیں اور ان کی چیخیں نکل رہی ہیں لیکن قومی دولت ہڑپ کرنے والوں کو کسی صورت نجات نہیں ملے گی – ناجائز اثاثوں کا ہمالیہ کھڑا کرنے والوں کو اپنے کئے کیلئے جواب دہ ہونا پڑے گا

اپنا تبصرہ بھیجیں