کورونا وائرس کے پھیلاؤ کے ذمہ داروں کے تعین کیلئے جوڈیشل کمیشن کی تشکیل کا معاملہ
اسلام آباد:کورونا وائرس کے پھیلاؤ کے ذمہ داروں کے تعین کے لئے جوڈیشل کمیشن کی تشکیل کا معاملہ،سول سوسائٹی آف پاکستان کی جانب سے جوڈیشل کمیشن کی تشکیل کے لئے دائر پٹیشن کی سماعت آج پیر کو ایک دفعہ پھر اسلام آباد ہائیکورٹ میں ہو گی۔چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ جسٹس اطہر من اللہ پٹیشن کی سماعت کریں گے۔
Load/Hide Comments