صدر بائیڈن کی حلف برادری میں دو لاکھ امریکی جھنڈے لگا لیے گئے

کوئٹہ(انتخاب نیوز) نو منتخب امریکی صدر جو بائیڈن کی حلف برادری کی تقریب میں کورونا وائرس کی وجہ سے لاکھوں لوگ تقریب جوائن کرنے سے رہ گئے ہیں، اس کمی کو پورا کرنے کیلئے انتظامیہ نے تقریبا دو لاکھ امریکی جھنڈے لگا لیے ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں