کرونا، پاکستان میں مریضوں کی تعداد1664،ہلاکتیں 21ہوگئیں
اسلام آباد:پاکستان میں اب مجموعی اموات کی تعداد 21ہو گئی۔ پاکستان میں لوگوں کی ہلاکت اور کیسزز میں اضافہ دیکھنے کو مل رہا ہے، کرونا وائرس کی کیسزز کی تعداد بڑھتی ہوئی 1664ہو گئی۔ پنجاب اس وقت کیسزز کے حوالے سے سب سے اوپر ہے جہاں پر کیسزز کی تعداد 593ہو گئی جبکہ بلوچستان میں کیسزز کی تعداد 141ہے۔یاد رہے کہ اس وقت پاکستان میں جزوی طور پر لاک ڈاون ہے جبکہ آمد و رفت کا سلسلہ بند ہے۔
Load/Hide Comments