شام جیل میں افراتفری،داعش کے کئی ارکان فرار
ادلب: شام کے شمالی علاقے میں واقع ایک جیل میں افراتفری اور ہنگامہ آرائی کے نتیجے میں داعش کے کئی شدت پسند قیدی فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے۔، کرد حقام کا کہنا ہے کہ الحسکہ میں برپا ہونے والے فسادات کی وجہ سے بڑی تعداد میں داعش کے اہلکار فرار ہونے میں کامیاب ہوئے ہیں۔تاہم فوری طور پر جیل میں ہنگامہ آرائی کی وجہ معلوم نہیں ہوسکی
Load/Hide Comments