خضدار،ٹریفک حادثے میں ایک شخص جاں بحق
خضدار (نماٸندہ خوصی)آرسی ﮈی روﮈ اچر بند کے مقام پر موٹر سائیکل حادثہ زہرینہ وہیر سے تعلق رکھنے والے حافظ عبد الکبیر ولد عبدالستار گزگی جاں بحق ہو گیا۔ لاش کو ضروری کارواٸی کیلٸے ٹیچنگ اسپتال منتقل کردیا گیا،پولیس نے ضابطے کی کارروائی شروع کردی
Load/Hide Comments