دنیا کرونا سے پریشان،شمالی کوریا میزائل ٹیسٹ میں مصروف

پیانگ یانگ:شمالی وریا نے مزید 4 نئے میزائل ٹیسٹ کئے ہیں حکومتی ایجنسی کے مطابق نئے ٹیسٹ میں سپر لارجر راکٹ لانچر شامل ہیں، شمالی کوریا کے حکومتی اہلکار نے اس کو بڑی کامیابی قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ ملک کی دفاع کیلئے یہ بڑے کامیابمیزائل ٹیسٹ ہیں۔ جبکہ جنوبی کوریا نے اس کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس وقت جب پوری دنیا کرونا وبا ء سے لڑ رہی ہے اس وقت میزائل ٹیسٹ انتہائی نامناسب ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں