سندھ حکومت نے نجی اسکولوں کو اساتذہ کو تنخواہ دینے کی ہدایت
کراچی:سندھ حکومت کی جانب سے صوبے بھر میں نجی اسکولوں کو سرکیولر جاری کیا گیا ہے جس میں اُن کو ہدایت دی گئی ہے کہ وہ اپنے اساتذہ کو بروقت تنخواہ ادا کریں، یاد رہے کہ سندھ میں تمام تعلیمی ادارے اس وقت کرونا کے باعث بندہیں۔جبکہ بلوچستان میں نجی اسکولوں کی جانب سے طلباء کے والدین کو فیس جمع کرنے کو گہا گیا تھا جس کا بعد میں وزیر تعلیم سرداریار محمد رند نے نوٹس لیا تھا۔جس میں انہوں نے عندیہ دیا تھا کہ وہ جلد اس حوالے سے پالیسی بنائینگے
Load/Hide Comments