دنیا بھر میں کرونا وائرس سے متاثرین کی تعداد7لاکھ سے بڑھ گئی
نیویارک:کرونا وائرس سے متاثرین افراد کی تعداد میں اضافہ،تعداد 7لاکھ سے تجاوز کر گئی۔ ہلاکتوں کی تعداد بھی 34ہزار سے بڑھ گئی ہے، یاد رہے کہ کرونا وائرس کا پہلا مرکز چین کا شہرو وہان تھا لیکن بعد میں یہ چین سے نکل کر دینا میں پھیل گیا، ابھی تقریبا دنیا کے تمام ممالک میں یہ وائرس پھیل چکا ہے جس کا مرکز اب یورپ ہے جبکہ امریکا میں سب سے زیادہ کیسزز ریکارڈ ہو چکے ہیں۔
Load/Hide Comments