اسرائیلی وزیراعظم قرنطینہ میں چلے گئے، قریبی ساتھی میں کروناکی تشخیص

یروشلم: اسرائیلی وزیر اعظم بینجمن نیتن یاہو بھی اپنے قریبی ساتھی کی کرونا وائرس کے شکار ہونے کے بعد قرنطینہ میں چلے گئے ہیں۔ جس کے بعد وزیر اعظم کے دیگر مشیروں کو بھی جلد قرنطینہ میں رکھا جائے گا۔یاد رہے کہ پیر کوبینجمن نیتن یاہو کے مشیر برائے پارلیمانی امور بھی کرونا وائرس کے شکار ہوئے تھے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں