بارکھان میں کریمہ بلوچ کی غائبانہ نماز جنازہ ادا

کوئٹہ(انتخاب نیوز) بارکھان میں کریمہ بلوچ کی غائبانہ نماز جنازہ ادا کی گئی، تفصیلات کے مطابق بلوچ رہنما بانک کریمہ بلوچ کی ضلع بارکھان میں عوام نے غائبانہ نماز جنازہ ادا کی گئی اور انہیں خراج عقیدت پیش کیا گیا۔ غائبانہ جنازہ میں کثیر تعداد میں شرکت کی۔ کریمہ بلوچ کیلئے بلوچستان بھر میں غائبانہ نماز جنازہ ادا کی جا رہی ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں