دعا منگی اغوا کیس،مغویہ نے دو ملزمان کو جج کے سامنے شناخت کرلیا
کراچی:دعا منگی اغوا کیس میں اہم پیش رفت،مغویہ نے دو ملزمان کو جج کے سامنے شناخت کرلیا۔پیرکودعا منگی اغوا کیس میں گرفتار ملزمان کی شناخت پریڈ جوڈیشل مجسٹریٹ جنوبی کی عدالت میں ہوئی۔مغویہ دعا منگی نے جج کے سامنے ملزمان ذوہیب قریشی اور مظفر کو شناخت کرلیا۔مغویہ دعا منگی کو سخت حفاظتی انتظامات میں عدالت پیش کیا گیا تھا
Load/Hide Comments