پاکستان یکم فروری سے مینوئل ویزوں کا اجرا روک دے گا

واشنگٹن:پاکستان آئندہ ماہ سے مینوئل ویزوں کا اجرا بند کردے گا اور غیر مقیم پاکستانیوں اور دیگر افراد جو کہ وہاں کا سفر کرنا چاہتے ہیں انہیں الیکٹرانک یا ای-ویزوں کے لیے آن لائن اپلائی کرنے کا کہا گیا ہے

اپنا تبصرہ بھیجیں