شام، بم دھماکے میں 6افراد جاں بحق

شام کے شمالی شہر عفرین کے صنعتی زون میں کار بم دھماکے کے نتیجے میں 2 بچوں سمیت 6 افراد جاں بحق ہوگئے۔عرب میڈیا کی رپورٹ کے مطابق دھماکے میں 13 افراد زخمی بھی ہوئے، زخمیوں میں متعدد کی حالت تشویشناک ہے۔رپورٹ کے مطابق دھماکے سے متعدد مکانات، دکانوں اور گاڑیوں کو نقصان پہنچا۔عرب میڈیا کے مطابق شامی شہر عفرین پر ترک فوج کا قبضہ ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں