کوورنا وائرس کا شکار ہونے کے خوف سے شہری نے خودکشی کر لی

دیپالپور،کوورنا وائرس کا شکار ہونے کے خوف سے شہری نے خودکشی کر لی۔تفصیلات کے مطابق بھارت میں ایک شہری نے اس خوف سے خودکشی کر لی کہ شاید وہ کورونا وائرس میں مبتلا ہے۔خودکشی کرنے والے شخص کا جب کورونا وائرس ٹیسٹ کیا گیا تو وہ منفی نکلا۔ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر سدھیر چندرکا کہنا ہے کہ شہری کا کورونا وائرس کا لئے ٹیسٹ کای گیا لیکن رپورٹ سامنے آنے پر پتہ چلا کہ وہ کورونا کا شکار تھا ہی نہیں

اپنا تبصرہ بھیجیں